حیدرآباد۔17۔فروری(اعتماد نیوز)آج نئی دہلی میں پارلیمنٹ اسٹریٹ کے پاس
وائی ایس جگن کو انکے پیدل دھرنا کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ چنانچہ وائی ایس
جگن آج جنتر منتر کے
پاس احتجاج کے بعد پارلیمنٹ تک پیدل چلتے ہوئے انکے
کارکنوں کے سمیت احتجاج کر رہے تھے۔چنانچہ انکے ہمراہ گروپ جیسے ہی
پارلیمنٹ اسٹریٹ پہونچی پولیس نے انہیں فوری گرفتار کر لیا۔